ازبکستان کے سفیر کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی سے ملاقات
گزشتہ دنوں ازبکستان کے سفیر
Furkat Sidikov
نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورت حال کے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ ازبکستان کے سفیر نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا۔
یہ تحریر 481مرتبہ پڑھی گئی۔