ہلال نیوز

کمانڈرملتان کور کا خیر پور ٹامیوالی میں فوجی مشقوں کا معائنہ

گزشتہ دنوںکمانڈر ملتان کورلیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اشرف نے خیر پور ٹامیوالی میں Ex Shamsheer-e-Do Taaکے حوالے سے سرمائی تربیتی مشقوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوںنے فوجی مشقیں دیکھیں اور جوانوں کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ ورانہ تربیت کوسراہا۔ یہ مشقیں موسم سرما کے تربیتی پروگرام کا حصہ ہیں۔ ان مشقوں کا مقصدافسروں اور جوانوں کو جنگی صورت حال کے پیش نظر ہمہ وقت تیار رکھنا ہے۔



 

یہ تحریر 98مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP