ہلال نیوز

کمانڈرملتان کور کا مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پر فوجی مشقوں کا معائنہ

کمانڈرملتان کور کا مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پر فوجی مشقوں کا معائنہ

گزشتہ دنوں کمانڈر ملتان کور لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پرفوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ مشقوں میں آرمڈ فورسز ،آرٹلری ،بکتربند، ائیر ڈیفنس اور انفینٹری بٹالین کے دستوںنے حصہ لیا ۔ جوانوں نے اپنی جنگی مہارتوں اور صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈیموپیش کیا ۔ کمانڈر ملتان کور نے جوانوں کی پیشہ ورانہ اہلیت وتربیتی معیار کی تعریف کی اور ان کی جنگی مہارت کو سراہا۔

یہ تحریر 530مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP