ہلال نیوز

کمانڈرملتان کور کا مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پر فوجی مشقوں کا معائنہ

گزشتہ دنوںکمانڈرملتان کورلیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز پرفوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔ اِن مشقوں میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے حکمت عملی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوںکا مظاہرہ پیش کیا ۔ کور کمانڈرنے جوانوں کی پیشہ ورانہ مہارت وتربیتی معیار کی تعریف اور حوصلہ افزائی کی۔

یہ تحریر 631مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP