ہلال نیوز

 کمانڈرملتان کور کا  فوجی مشقوں کا معائنہ

کمانڈرملتان کور کا   فوجی مشقوں کا معائنہ

 

گزشتہ دنوں کمانڈرملتا ن کور لیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے عبدالحکیم میںجاری فوجی مشقوں کا معائنہ کیا ۔اس موقع پر کور کمانڈرکو مشقوں کے حوالے سے بریفنگ دی گئی ۔اِن مشقوں میں انجینئر بٹالین اور آرمر فورسز نے اپنی جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ مزید برآںکمانڈرملتا ن کورلیفٹیننٹ جنرل عبداللہ ڈوگر نے جوانوں کی جنگی حکمت عملی اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

یہ تحریر 568مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP