ہلال نیوز

ہزارہ ایکسپریس ٹرین حادثہ، پاک فوج اور رینجرز کی امدادی سرگرمیاں

گزشتہ دنوں نواب شاہ کے قریب ہزارہ ایکسپریس ٹرین کا ایک المناک حادثہ پیش آیا جس میں شدید مالی و جانی نقصان ہوا۔ حادثہ پیش آنے پر پاک فوج اور رینجرز کی ٹیمیں بروقت جائے حادثہ پر پہنچیں اور امدادی سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ جس میں لوگوں کو ٹرین سے نکالنا اور زخمیوں کو بنیادی طبی امداد اورہسپتال پہنچانے کے ساتھ دیگر بحالی کے کام شامل تھے۔



 

یہ تحریر 91مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP