ہلال نیوز

کیپٹن سرور شہید (نشان حیدر) کرکٹ ٹورنامنٹ

گزشتہ دنوں کیپٹن سرور شہید( نشان حیدر) کرکٹ ٹورنامنٹ چکوٹھی میں کھیلا گیا۔ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا مقصد چکوٹھی اور گردو نواح کے نوجوانوں میں کھیل کے شعور کو بیدارکرناتھا۔ ٹورنامنٹ میں کل 8 ٹیموں نے حصہ لیا۔ان ٹیموں کا تعلق چکوٹھی ،کھلانہ اور نواحی علاقوں سے تھا۔ یو نٹ کمانڈر چکوٹھی نے جیتنے والی ٹیم میں انعامات تقسیم کر کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی۔ اس موقع پر آرمی،سو ل انتظامیہ اور علاقے کے معززین کی بڑی تعداد موجود تھی۔

یہ تحریر 83مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP