ہلال نیوز

کوہلو میں مسلح افواج کی حمایت میں ریلی کا انعقاد

گزشتہ دنوں کوہلو کے نوجوانوں اور معتبرین نے مسلح افواج کی حمایت اور زیارت میں ہونے والے حالیہ دہشت گردی کے واقعے کے خلاف ریلی نکالی جس میں دشمنوں کو یہ واضع پیغام دیا گیا کہ بلوچستان کے عوام دشمنوں کے مذموم مقاصد کے خلاف پاک فوج کے شانہ بہ شانہ کھڑے ہیں۔



 

یہ تحریر 291مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP