گزشتہ دنوں کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کوئٹہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پربلوچستان پولیس کے چاق چوبند دستے نے لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کو سلامی پیش کی۔ کمانڈر کوئٹہ کور نے کنٹرول سینٹر کے امور کا جائزہ لیا اور کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا۔
یہ تحریر 279مرتبہ پڑھی گئی۔