گزشتہ دنوں کمانڈر کوئٹہ کور لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور نے بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے متاثرہ لوگوں سے بات چیت کی اور جاری امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ کور کمانڈر نے سیلاب متاثرین کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہمی کی ہدایت کی۔
یہ تحریر 278مرتبہ پڑھی گئی۔