ہلال نیوز

کمانڈر کراچی کور کا رحیم یار خان ایکسر سائز ایریاکا دورہ

گزشتہ دنوںکمانڈر کراچی کور لیفٹیننٹ جنرل ہمایوں عزیز نے رحیم یار خان میں جاری پاک فوج کی تربیتی مشقوں کا دورہ کیا۔اس موقع پر کور کمانڈرکو تربیتی مشقوں کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ انہوں نے افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی اور ان کی لگن و جذبے کو سراہا۔   


یہ تحریر 174مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP