ہلال نیوز

کمانڈر بہاولپور کور کا فارمیشنز ہیڈکوارٹرز کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر بہاولپور کور لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عدنان نے انڈر کمانڈ فارمیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہیں جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عدنان آصف اور میجر جنرل محمد زاہد خان نے فارمیشنز کی تربیتی اور آپریشنل تیاریوں سے متعلق بریفنگ دی۔



 

یہ تحریر 170مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP