ہلال نیوز

چھتیس ویں پیرا مقابلے

چھتیس ویں پیرا مقابلے

 

گزشتہ دنوں چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب 36 ویں پیرا مقابلوں کی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے مقابلے دیکھے اور معیار کو سراہا۔ مقابلوں کے اختتام پر انہوں نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

یہ تحریر 31مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP