ہلال نیوز

پاک نیوی شِپس اصلت  اور شاہ جہان کا عمان  اور سعودی عرب کا دورہ

گزشتہ دنوں پاکستان نیوی کے شِپس اصلت نے سعودی عرب جبکہ شاہ جہان نے عمان کا AL 43 ہیلی کاپٹر کے ساتھ دورہ کیا۔ رائل سعودی نیوی فورسز کی جانب سے کمانڈر ویسٹرن فلیٹ آف رائل سعودی فورسز نے کمانڈنگ آفیسر پی این ایس اصلت کیپٹن شفیق الرحمن سے ملاقات کی جبکہ پی این ایس شاہ جہان کے کمانڈنگ آفیسرنے بیس کمانڈرWudam نیول بیس کموڈور سیف بن محمد سے ملاقات کی۔ دونوں پی این ایس کمانڈروں نے میزبانوں تک چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کے خیر سگالی کے پیغامات پہنچائے اور دونوں ممالک کی نیویز اور پاک نیوی کے مابین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
 

یہ تحریر 0مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP