ہلال نیوز

لالک جان شہید نشان حیدر کا 22 واں یوم شہادت

گزشتہ دنوں  فورس کمانڈر گلگت  بلتستان ، میجر جنرل جواد احمد نے کرگل کے محاذ پر بہادری اور شجاعت کی لازوال مثال قائم کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے غذر کے عظیم سپوت لالک جان شہید ،نشان حیدر کی 22 ویں برسی کے موقع پر منعقد کی گی تقریب میں شرکت کی ، مزار پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی بھی کی۔



 

یہ تحریر 125مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP