ہلال نیوز

فوجی فاؤنڈیشن ماڈل سکول گلگت کی سالانہ تقریب تقسیم اسناد و انعامات

 

گزشتہ دنوں فوجی فاؤنڈیشن ماڈل سکول گلگت میں سالانہ تقسیم اسناد و انعامات منعقد ہوئی۔ کمانڈر ایف سی این اے میجر جنرل سید عاصم منیر اس تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب میں طلباء‘ والدین اور دیگر معززین کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب کے آخر میں مہمانِ خصوصی نے نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے طالب علموں میں انعامات تقسیم کئے۔

یہ تحریر 35مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP