ہلال نیوز

فرسٹ کرنل آف دی بٹالین

گزشتہ دنوں کوئٹہ کینٹ میں 22 اے کے رجمنٹ کی فرسٹ کرنل آف دی بٹالین کی تقریب منعقد ہوئی۔ میجر جنرل خالد ضیاء تقریب کے مہمانِ خصوصی تھے۔ اس موقع پر کرنل شاہد حسین عابد کو فرسٹ کرنل آف دی بٹالین 22 اے کے تعینات کیا گیا۔ تقریب میں میجر جنرل دلاور خان ہیڈکوارٹرز سدرن کمانڈاور سینیئر افسران نے بھی شرکت کی۔



 

یہ تحریر 0مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP