ہلال نیوز

شجر کاری مہم2019

 ہمیشہ کی طرح اس سال بھی پاک بحریہ کی موسم بہار شجر کاری مہم شروع کی گئی۔ پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں پودا لگا کر اس شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔ اس شجر کاری مہم کے دوران حکومت پاکستان کے پروگرام '' سر سبز پاکستان'' کے تحت پاک بحریہ کی یونٹس کے زیر انتظام ہزاروں کی تعداد میں پودے لگائے جائیں گے۔



 

یہ تحریر 146مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP