ہلال نیوز

جسٹس (ریٹائرڈ)جاوید اقبال مرحوم

پانچ اکتوبر 1924 تا تین اکتوبر 2015

ماہنامہ ہلال ‘جسٹس جاوید اقبال کے انتقال پُرملال پر اُن کے اہل خانہ سے تعزیت کرتا ہے۔وہ ہم سب کے لئے مشعل راہ تھے۔ جسٹس جاوید اقبال ہلال کو اپنے علم و افکار سے نوازتے رہے جو ہلال کے لئے کسی اثاثے سے کم نہیں۔

(ادارہ)

یہ تحریر 39مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP