ہلال نیوز

تقسیمِ اعزازات کی تقریب

گزشتہ دنوں راولپنڈی کور میں تقسیم اعزازات کی تقریب منعقد ہوئی۔ کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر اس موقع پر مہمانِ خصوصی تھے۔
تقریب میں2 افسران، 24 جے سی اوز اور جوان اور 21 شہداء کو تمغۂ بسالت سے نوازا گیا۔ شہداء کے اعزازات اُن کے لواحقین نے وصول کئے۔ 63 افسران کو ستارۂ امتیاز جبکہ 85 افسران کو تمغۂ امتیاز سے نوازا گیا۔ تقریب میں افسران، جوانوں اور شہداء کے لواحقین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔



 

یہ تحریر 141مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP