ہلال نیوز

تقریبِ تقسیمِ انعامات

 راولپنڈی کور ہیڈکوارٹرزمیں چالیسویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلے کی مناسبت سے تقسیم انعامات کی ایک تقریب منعقد ہوئی۔ اس تقریب کے مہمان خصوصی کمانڈر راولپنڈی کور لیفٹیننٹ جنرل اظہر عباس تھے۔ مہمان خصوصی نے انفرادی اور اجتماعی طور پر پوزیشنز حاصل کرنے والے راولپنڈی کورکے جوانوں میں رائفلز، تحائف اور نقد انعامات تقسیم کئے ۔ کمانڈر راولپنڈی کور نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جوانوں کی صلاحیتوں اور حوصلے کو بھی سراہا۔


یہ تحریر 1مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP