ہلال نیوز

تربیتی مراکز لہڑی اور جڑی کس میں تربیتی مشقیں

گزشتہ دنوں تربیتی مراکز لہڑی اور جڑی کس (منگلا) میں دہشت گردی سے نمٹنے کی تربیتی مشقوں کاانعقاد ہوا۔ تربیت کے آخری روز زیر تربیت سپاہ نے متاثر کن مظاہروں کے ذریعے حاصل کردہ تربیت کا اعلیٰ نمونہ پیش کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود(سابق کمانڈر گوجرانوالہ کور )نے تربیتی مشقوں کا جائزہ لیا اور جوانوں کے تربیتی معیار کو از حد سراہا۔

یہ تحریر 29مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP