ہلال نیوز

ایک دن پاک فو ج کے ساتھ

ایک دن پاک فو ج کے ساتھ

 

گزشتہ دنوں ایڈ ورڈ سکول اینڈ کالج، اسلامیہ کالج ، سپین جماعت اور درویش مسجدمدرسہ کے طلباء و طالبات اوراسا تذ ہ پر مشتمل گروپس نے ایک دن پاک فوج کے ہمراہ گزارا۔ پر و گر ام کے آ غا ز میں طلباوطا لبا ت نے مُسلح افواج کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے یا د گا رِ شہد اء پر پھولوں کی چادر چڑ ھا ئی اور فاتحہ پڑھی۔ بعد ازاں طلبا ء و طا لبا ت نے پشاور کے نواح میں اضا خیل ڈیم پر فو جی پو سٹوں کا دورہ کیا اور دفاع وطن میں مشغول جوانوں سے ملاقات کی ۔اِس موقع پر پا ک فو ج کے ز یر استعما ل اسلحہ اور آلات کی مختلف اقسا م کے با ر ے میں سٹالزپر مفصل بریفینگ د ی گئی ۔ اس مو قع پر طلبا ء و طالبات کا جوش جذبہ دیدنی تھا۔انھوں نے اس ایک رو ز ہ پر وگر ام میں گہری د لچسپی لی اور پاک فو ج کی پیشہ و رانہ صلا حیت اور بُلند جذ بے کی بے حد تعریف کی۔ اِس ایک رو زہ پروگر ام کا مقصد نوجو انوں میں سکیور ٹی سے متعلق آ گا ہی اور پاک فو ج کے جوانوں کے ساتھ پوسٹ پر کچھ وقت گزار کر د فا عی ذ مہ د ار یو ں اور پیشہ و را نہ صلا حیت کے بارے میں آ گا ہ کر نا ہے۔

یہ تحریر 40مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP