ہلال نیوز

ایک دن پاک  فوج کے ساتھ

گزشتہ دنوںملتان کور کی جانب سے ''ایک دن پاک فوج کے ساتھ ''کے عنوان سے گیریژن پبلک لائبریر ی میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔اس میںملتان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کے ٤٠٠ سے زائد طلباء و اساتذہ نے شرکت کی۔تقریب کے اہتمام کا مقصد نوجوان طلبا ء کے لئے عسکری سرگرمیوںکے ساتھ ساتھ گیریژن پبلک لائبریر ی کے بارے میں آگاہی فراہم کرنا تھا ۔گیریژن پبلک لائبریری میں پچاس ہزار کتابیں ، ریفرنس مواد اور دو لاکھ ای بکس موجود ہیںجو کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن Ýڈیجیٹل لائبریری کے ساتھ منسلک ہیں۔ طلباء اور اساتذہ نے جنوبی پنجاب کے محققین کے لئے پاک فوج کی جانب سے اس کاوش کو بے حد سراہا اور امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی ایسے پروگرامز کا انعقاد کیا جاتا رہے گا ۔



 

یہ تحریر 214مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP