ہلال نیوز

سرجن جنرل پاکستان آرمی کا سندھ اور  بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

گزشتہ دنوں لیفٹیننٹ جنرل نگِار جوہر، سرجن جنرل پاکستان آرمی نے سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور سیلاب زدگان سے بات چیت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سیلاب سے متاثرین سے مسائل دریافت کیے اور پاک فوج کی جانب سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔



 

یہ تحریر 157مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP