ہلال نیوز

کمانڈر کراچی کور کا سندھ کے  سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

گزشتہ دنوں کمانڈر کراچی کور لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے لاڑکانہ، نوشہرو فیروز، خیرپور' ویلج شاہ جیلانی، کمبر شہداد کوٹ، بدین اور سانگھڑ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر کور کمانڈر کو وہاں جاری امدادی کارروائیوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ کور کمانڈر نے وہاں ہونے والی امدادی سرگرمیوںپر اطمینان کا اظہار کیا اور متاثرہ لوگوں تک ہر ممکن امداد پہنچانے کی ہدایات جاری کیں۔



 

یہ تحریر 157مرتبہ پڑھی گئی۔

TOP