سال کے اختتام پر سردیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے سبھی بچے پرُجوش تھے۔ سردیوں کی تعطیلات کا اعلان ہوتے ہی انہوں نے سوسائٹی کے بچوں کے ساتھ مل کر ایک ٹورنامنٹ کے انعقاد کا سوچا تھا۔جیتنے والی خوش نصیب ٹیم کو سوسائٹی کی انتظامیہ کی جانب سے ٹرافی ملنی تھی۔یہ ٹورنامنٹ چھ دن پر مشتمل تھا جس میں سب بچوں نے خوشی خوشی حصہ لیا اور وہ سب ہفتے کے دن سوسائٹی کے پارک میں بیٹھے اپنی جیت کی خوشی منا رہے تھے۔
”ویسے ہم اس نئے سال کے آغاز پر کیا کریں گے؟“ فراز جو مخالف ٹیم کا حصہ تھا، ٹورنامنٹ کی گفتگو سے بے زار ...
مزید پڑھیں
طوبیٰ صدیقی