برعظیم پاک و ہند میں 1857ء کی جنگِ آزادی کے بعد مسلم اقتدار کا چراغ گل ہو گیا۔ مسلمان حاکم تھے لیکن اپنی نااہلی کی وجہ سے محکوم بن گئے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی نے چال بازیوں سے قدم جمائے اور مسلمانوں کے مقابلے میں ہندوئوں اور سکھوں کو اپنے ساتھ کر لیا۔ احساسِ زیاں رکھنے والے مسلمان ان حالات سے بہت دل برداشتہ ہوئے۔ تاریخ گواہ ہے کہ انقلاب ہمیشہ دانش وروں کے اذہان میں جنم لیتے ہیں۔ سر سید احمد خان نے ایک تحریک کی صورت مسلمانوں کو بیدار کیا۔ آزادی کی دہلیز تک پہنچنے میں 90سال کی مسلسل جدوجہد رنگ لائی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں
ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم