سال 2023 کوپاکستان کی سکیورٹی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے تو اس برس ملک کو ریکارڈ تعداد میں دہشت گرد حملوں کا سامنا رہا ۔ اس کی بنیادی وجہ یہ تھی کہ افغانستان میں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بعض دیگر گروپوں کو افغان عبوری حکومت کی جانب سے سرپرستی اور معاونت حاصل رہی اور ان گروپوں کو افغان عبوری حکومت نے پاکستان کے خلاف بطور پراکسی استعمال کیا ۔ تاہم سال 2024 کے دوران پاکستان کی سکیورٹی فورسز نے ہزاروں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکڑوں مطلوب دہشت گر...
مزید پڑھیں
عقیل یوسفزئی