• غیرملکی سرمایہ کاری کے ساتھ ماہرین،جدیدترین مشینری ،ٹیکنالوجی اورآلات بھی پاکستان آرہے ہیں۔
• وہ دن دور نہیں جب پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں بھی بنناشروع ہوجائیں گی۔ چین کی سب سے بڑی الیکٹرک گاڑیوں کی کمپنی بی وائے ڈی نے پاکستان میں جدید الیکٹرک گاڑیاں بنانے کے لیے سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔
• آئندہ چند سال میں 50ارب ڈالر سے 100ارب ڈالرتک کی غیرملکی سرمایہ کاری کی امید ہے۔
• پاکستان مثبت سمت میں آگے بڑھ رہا ہے اور بہت جلد جی 20 ممالک کا حصہ بن ج�...
مزید پڑھیں
علی جاوید نقوی