سانحہ9مئی کو ایک سال مکمل ہوچکا ہے لیکن اس کے زخم آج بھی تروتازہ ہیں اور جانے کب تک اس سانحہ سے جڑی تلخ یادیں قوم کوبے چین کیے رکھیں گی۔سوشل میڈیا پر غلط معلومات اور گمراہ کن تبصروں کے ذریعے چندجذباتی اور ناسمجھ نوجوانوں کووطن دشمن قوتوں نے جس غلط مقصد کے لیے استعمال کیا وہ اپنی جگہ ایک کڑوی حقیقت ہے۔ گزشتہ ایک سال میں اس سانحہ پر بہت کچھ لکھا گیا اور ڈیجیٹل میڈیا پر تبصرے کیے گئے۔اس سانحہ کی ویڈیوز،تصاویر ، تبصروں، تجزیوں اورتحقیقات سے ثابت ہوتاہے کہ اِس کی منصوبہ بندی کئی ماہ سے چل رہی تھی۔ پہل�...
مزید پڑھیں
عبدالستار اعوان