• یاہوفنانس کی رپورٹ کے مطابق چندسال بعد پاکستان دنیا کی 16ویں بڑی معیشت بن جائیگا۔
• لنکڈان کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت بھی دنیا کااکیسواں اثرورسوخ رکھنے والاملک ہے۔
• پاکستان چند دہائیوں میں جی 8 ممالک میں شامل ہونے کی صلاحیت رکھتاہے۔
• چند سال بعد ہی ہم کئی پورپی ممالک اورجنوبی کوریاکوپیچھے چھوڑچکے ہوں گے۔
• ایک اورعالمی ادارے پی ڈبلیو سی کے مطابق 2050 میں پاکستان کی معیشت 3.3 ٹریلین امریکی ڈالرز تک پہنچ جائے گی۔پاکستان کاجی ڈی پی...
مزید پڑھیں
علی جاوید نقوی