تقسیم کے فوری بعد بھارت اور پاکستان کے درمیان منقسم ہونے کے باوجود بھارت کی طرف سے کشمیر کو بھارت میں ضم کرنے کی کوششیں شروع کر دی گئی تھیں۔ بھارت کے پاس کشمیر کے پورے علاقے کا کنٹرول نہیں تھا تاہم پاکستان نے اور نہ ہی چین نے اپنے اپنے زیر کنٹرول علاقوں کو آئینی طور پر اپنے ملک میں ضم کرنے کی کوشش کی۔
برطانیہ چاہتا تھا کہ یہ فیصلہ رجواڑے خود کریں کہ وہ بھارت یا پاکستان کا حصہ بننا چاہتے ہیں یا خود مختار رہنا چاہتے ہیں۔ تاہم ان بیانات میں اکثر اس طرح کے اشارے بھی موجود ہوتے تھے کہ ان کی دلی خواہش ہ...
مزید پڑھیں
فرحت عباس شاہ