مقبوضہ جموں و کشمیر ہمیشہ شہ سرخیوں میں رہتا ہے۔ جنت نظیر وادی اسی لائق ہے کہ وہ عوام کی توجہ حاصل کرے، لوگ اس کی خوب صورتی کے گن گائیں اور اس وادی کو ہمیشہ یاد رکھیں۔ لیکن مقبوضہ کشمیر کو اس کی خوب صورتی یا قدرتی حسن سے زیادہ اس کے ساتھ روا رکھے گئے غیر منصفانہ سلوک اور ظلم و جبر کی وجہ سے یاد رکھا جاتا ہے اور ظلم کی یہ داستان پاکستان کے وجود میں آنے سے قبل شروع ہوتی ہے۔
کشمیریوں کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ پہلے کی طرح اب بھی ریاستی باشندوں کی منشا کے برعکس ہو رہا ہے۔ اول انگریزوں نے 1846 میں...
مزید پڑھیں
فاروق اعظم