کسی بھی ملک کے دفاعی بجٹ کا انحصار اس ملک کو درپیش چیلنجز اور اس کی دفاعی پالیسی پر منحصر ہوتا ہے۔جدید اعداد و شمار کا مطالعہ کیا جائے تو یہ واضح ہوتا ہے کہ پاکستان کا دفاعی بجٹ اپنے حریف ملک بھارت کی نسبت کئی گنا کم ہے ۔ اس کے باوجود پاک فوج ہمیشہ دشمن کے خلاف اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، تربیت اور اعلیٰ نصب العین کے باعث سیسہ پلائی ہوئی دیوار ثابت ہوئی ہے اور دنیا کی ساتویں بہترین فوج بن کر ابھری ہے۔ اس مضمون میں بجٹ کی تکنیکی اور اعداد و شمار کی تفصیلات کا کم استعمال کرتے ہو ئے دوسرے ممالک سے موازنہ ک�...
مزید پڑھیں
لیفٹیننٹ کرنل امجد حسین امجد - ریٹائرڈ