دنیا کی ہرقوم اور جماعت کی ایک الگ اور خصوصی شناخت ہوتی ہے جسے دیکھ کر اندازہ لگایا جاتا ہے کہ اس کا تعلق فلاں مذہب،قوم یا نسل سے ہے۔جس طرح مختلف عسکری اور تعلیمی اداروں کی پہچان ان کے لباس سے ہی ہو جاتی ہے اسی طرح بعض عمارتوں اور یادگاروں سے اس قوم کی شناخت اور پہچان ہوتی ہے۔اسلام دنیا کا مہذب اور منظّم ترین مذہب ہے۔ یہ بھی اپنی الگ پہچان اور دل کش شعائر کا حامل ہے۔ اس کے ماننے والے خاص طریقے سے عبادت کرتے اور خاص قسم کا طرز زندگی اختیار کرتے ہیں۔مسلمانوں کی اصطلاح میں ان خاص امور کو شعائرِ اسلام ک...
مزید پڑھیں
پیر فاروق بہا ئوالحق شاہ