جہاں تک پاکستان کا معاملہ ہے تو ریاست پاکستان نے قائد اعظم محمد علی جناح کے وژن کے تحت کبھی اسرائیل کی ریاست کے جابرانہ قیام کو تسلیم نہیں کیا اور ہر حکومت نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ اسرائیل کی ریاست کو تب تک تسلیم نہیں کیا جائے گا جب تک کہ وہ عالمی قوانین اور معاہدوں کی پاسداری کرتے ہوئے ایک خود مختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے وجود کو یقینی نہیں بناتا۔
فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے حالیہ حملے اور اس کے ردعمل میں اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی شدید ترین جوابی کارروائی کے حوالے سے جو خبریں ...
مزید پڑھیں
نورین اختر