جموں و کشمیر کی تاریخ میں 27 اکتوبر کا دن یوم سیاہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 1947 میں اس روز منصوبہ بندی کے تحت بھارت کی افواج سری نگر ایئرپورٹ پر اتریں۔ اگرچہ اس وقت بھارت نے یہ مؤقف اختیار کیا تھا کہ ان کی افواج جموں و کشمیر میںقیام ِامن کے لیے داخل ہوئیں اورریاست کشمیر کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ ریاستی باشندے آزادانہ رائے شماری کے ذریعے کریں گے لیکن تاریخ نے ثابت کیا کہ یہ وعدہ محض فریب تھا۔ ریاست جموں و کشمیرکے سیاسی مستقبل کے تناظر میں پاکستان کے مؤقف کی وضاحت بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے...
مزید پڑھیں
فاروق اعظم