''آزاد اور خود مختار پاکستان کے قیام کے بعد یہ ہماری پہلی عید ہے۔ تمام عالم اسلام میں یہ یومِ مسرت ہماری مملکت کے قیام کے فوراً بعد نہایت مناسب طور پر آیا ہے۔ لہٰذا یہ ہم سب کے لیے خصوصی اہمیت اور مسرت کا حامل ہے۔ میں اس مبارک موقع پر تمام مسلمانوں کو، خواہ وہ کسی بھی خطۂ ارض پر ہوں، پُر مسرت عید کا ہدیۂ تبریک پیش کرتا ہوں۔ مجھے اُمید ہے کہ یہ عید خوشحالی کا نیا باب وا کرے گی اور اسلامی ثقافت اور تصورات کے احیا کی جانب پیش قدمی کا آغاز کرے گی۔ میں خدائے قادر و قیوم کے حضور دست بہ دعا ہوں کہ وہ ہم ...
مزید پڑھیں
محمود شام