کرتار پور راہداری … بین المذاہب ہم آہنگی کی روشن مثال 

کرتار پور راہداری کے قیام کو 4 سال ہو چکے ہیں، یہ ایک ایسا منصوبہ تھا جس کو پایۂ تکمیل تک پہنچا کر پاکستان نے دنیا پر واضح کر دیا کہ وہ بین المذاہب ہم آہنگی کا کتنا بڑا داعی ہے اور وہ اپنے انسان دوستی کے دعوؤں کو محض باتوں تک محدود نہیں رکھتا بلکہ ان پر پوری طرح عمل کرنے کی خواہش اور اہلیت رکھتا ہے مزید پڑھ...

عبد اللہ اصغر شاد

TOP