پاکستان میں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریاں عالمی قائدین کی دل گرفتہ آراء

وطنِ عزیز پاکستان کو ان دنوں تاریخ کے بد ترین سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے کے مطابق دمِ تحریر سولہ سو (1600)قیمتی جانوں کا نقصان ہو چکاہے۔ جن میں چھ سو اٹھتر678) (مرد، تین سو پندرہ 315))خواتین جبکہ پانچ سو باون552) (بچے شامل ہیں۔ زخمیوں کی موجودہ مزید پڑھ...

اویس الحسن

TOP