سلگتا کشمیر

یہ سری نگر کی بات ہے۔ میں ڈل جھیل کے کناروں پر گلابوں اور دوسرے پھولوں کی سیر کرکے شکارے سے اُترا ہی تھا کہ ایک نوجوان قریب آیا۔ میں نے دائیں بائیں گھبرا کے دیکھا تو میرے ساتھی مطمئن تھے۔ نو وارد نے کہا سید صاحب نے چائے پر بلایا ہے۔ اس سے قبل ہم وفد کے ساتھ ناشتہ کرچکے تھے۔ جدہ میں ان سے میری دو تین مزید پڑھ...

ناصر بیگ چغتائی

TOP