صوبہ بلوچستان : ترقی و خوشحالی کی شاہراہ پر

بلوچستان اپنے جغرافیائی اور تزویراتی محل و قوع کی وجہ سے ہمیشہ خطے میں بڑی اہمیت کا حامل رہا ہے ۔ بلوچستان میں ریلوے اور آمدورفت کا نظام بڑا مستحکم اور پرانا ہے جس میں کوئٹہ سے ایران جانے کے لیے بھی ٹرین پٹڑی موجود ہے، دوسرا چمن، سبی، ڈیرہ مرادجمالی، ہرنائی میں بڑا پائیدار ریلوے نظام موجود ہے۔اسی طر مزید پڑھ...

محمودخان

TOP