حجاب پر پابندی.....بھارت کاسیکولر چہرہ بے نقاب

 تقسیم ہند کے بعد بھارت نے یہ دعویٰ کیاتھا کہ سرکاری سطح پر اس کا کوئی مذہب نہیں ہوگا۔ یہ ایک ایسی سیکولر ریاست ہوگی جس میں تمام مذاہب اور اقلیتوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے لیکن تاریخ نے ثابت کیا کہ بھارت کی تنگ نظر ہندوقیادت نے محض وقتی طور پر اقلیتوں کی ہمدردیاں لینے کی خاطر یہ ڈھونگ رچایا تھ مزید پڑھ...

عبدالستار اعوان

TOP