بھارت کی تاریخی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی آر ایس ایس کے نشانے پر 

کسی بھی ملک میں رہنے والی اقلیتوں کی ذہنی حالت کیا ہوتی ہے، یہ وہی بہتر جانتی ہیں ۔آزاد ی میں رہ کر اپنے ملک پر تنقید کرنے والے محکوم اقوام کی ذہنی کیفیت کا اندازہ نہیں کر سکتے۔ یہی حالت بھارت میں بسنے والے مسلمانوں کی ہے جنھیں کبھی لو جہاد، گئو رکھشا، بہو لائو بیٹی بچائو، مذہبی مقامات کی مسماری ، ب مزید پڑھ...

عبداﷲ اصغر شاد

TOP