قائداعظم کی بے مثال قیادت اور قیامِ پاکستان

 برعظیم پاک و ہند کے ہلالِ آسمان پر جو نام لعلِ یمن و بدخشاں کی طرح منور ہے اُسے قائداعظم محمد علی جناح کہتے ہیں۔ کائناتِ ماہ و انجم ، اُن کا نام سنتے ہی تبسم ریز ہوجاتے ہیں۔ اُن کے عزم و استقلال اور جہدِ مسلسل کے سامنے سیارگانِ فلک کروٹیں بدلتے ہیں۔ قدرت نے محمد علی جناح (پیدائش:25 دسمبر 1876ئ مزید پڑھ...

ڈاکٹر ہارون الرشید تبسم

News
TOP