بلوچستان میں تعمیر و ترقی 

خطے میں بلوچستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، پاکستان جنوبی ایشیا میں سرمایہ کاری کامرکز بننے جا رہا ہے، اس میں بلوچستان اپنی جغرافیائی اہمیت کے باعث تجارتی مرکز ہو گا۔بلوچستان میں بے شمار معدنیات پائی جاتی ہیں، جن میں سونا، کاپر، سنگ مر مر ، کوئلہ ، گیس ،جپسم، کرومائیٹ اورقیمتی پتھر شامل ہیں جبکہ بلوچ مزید پڑھ...

محمودخان

TOP