علامہ اقبال : یورپ، معاشیات ، اثرات اور نظریات

انسانی کیلنڈر کی تاریخ سے معاشی ارتقاء کا کوئی سرا نہیں ملتا ہے لیکن اس بات سے کسی مفکر اور معاشی دانشور کو انکار نہیں ہو سکتا ہے کہ اشیاء کی قیمت اس کی محنت کرنے والے پر ہے۔اس کے بعد معاش کے ذرائع بنیادی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان ذرائع پر تصرف کرنا ہی آج کی جنگ و جدل کے بنیادی ستون ہیں۔تاریخی مادی مزید پڑھ...

ڈاکٹر ثاقب ریاض

TOP