پاک افغان بادینی ٹریڈ ٹرمینل، علاقائی تجارتی سرگرمیوں میںاہم پیش رفت 

صوبہ  بلوچستان کو دو ممالک افغانستان اور ایران کی سرحدیں لگتی ہیں۔یہ دونوں ممالک تجارتی طور پر وطن عزیز کے لئے بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ وسطی ایشیائی ممالک سے تجارتی معاملات میں افغانستان اور ایران سے ترکی و یورپ تک رسائی ممکن ہے۔ صوبہ بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا ایک بڑا حصہ ہے ، وطن عزیز مزید پڑھ...

محمودخان

TOP