آئیے 2020کے امکانات سمیٹنے کی تیاری کریں
2019کے آخری دنوں میں قرائن و آثار بتارہے ہیں کہ 2020بہت ہی معرکہ خیز ہوگا۔ مجھے یاد پڑتا ہے کہ برسوں پہلے بہت سی بین الاقوامی تنظیموں، تھنک ٹینکوں کو 2020میں پاکستان نظر نہیں آتا تھا۔ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ پاکستان قائم و دائم ہے۔ مشکلات کا سامنا ہے، لیکن پاکستان کے عوام اپنی روایتی استقامت اور مزاحمت کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ اندرونی اور بیرونی جارحیتوں کو ناکام بنارہے ہیں۔ تاریخ کے اوراق گواہی دیتے ہیں کہ انتہائی سفاکیت، دہشت گردی، انتہا پسندی اور تخریب کاری � مزید پڑھ...
محمود شام
یوں تو ہر نیا سال اپنے اندر نئے امکانات اور نئے چیلنجز لے کر شروع ہوتا ہے لیکن سال 2020پاکستان کی معیشت کے لئے منفرد ہے۔ پیچھے مڑ کر سال 2019پر نظر دوڑائیں تو یوں لگتا ہے ایک سال میں کئی سالوں کے برابر معاشی اتار چڑھائو رہا۔ سال کے آغاز میں بے یقینی کی گہری دھند تھی، حدّ ِ نگاہ چند ماہ ب مزید پڑھ...
خالد محمود رسول
تزئین اختر